طبیب حاذق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیص مرض اور تجویز دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیص مرض اور تجویز دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو۔